پاکستان پولس نے آج راولپنڈی میں پتھراؤ کرنے والے اپوزیشن لیڈر عمران خان کے حامیوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے داغے۔ اپوزیشن لیڈر
کے حامی سرکاری پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جمع ہورہے تھے۔ انہیں منتشر کرتے وقت پولس کے ساتھ ان کی جھڑپ بھی ہوگئی اور انہوں نے پولس پر پتھراؤ شروع کردی۔